سُورَةُ الْكَوْثَر بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَﭤ(1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْﭤ(2) اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ(3) (1)ترجمہ: اے محبوب!بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں ۔(2)ترجمہ:تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔(3)ترجمہ: بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے۔